Month: 2019 جون
-
اہم ترین
کے آئی یو ہنزہ کیمپس میں تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، اختتامی تقریب میںصدر مملکت بھی شرکت کریں گے
ہنزہ (اکرام نجمی) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر عطاللہ شاہ نے پریس کانفرنس سے…
مزید پڑھیں -
کالمز
ضلع غذر کے نوجوانو! جاگ جائیں
ضلع غذر کی حدود گلا پور سے شروع ہو کر ایک طرف لاسپور ،داریل ،سوات اور دوسری طرف بروغل سے…
مزید پڑھیں -
کالمز
پیر نعیم چشتی صاحب کے اعزاز میں محفلِ مشاعرہ
تحریر: جمشید خان دکھی صاحبزادہ پیر نعیم چشتی صاحب کا نام حلقہ ارباب ذوق (حاذ) گلگت کے بانی اراکین میں…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
درکوت میں سیلاب سے متاثر ہونے والے تین چوبی پُل نو سالوں سے مرمت کے منتظر
گوپس یاسین(معراج علی عباسی) غذر کے سرحد پر واقع دفاعی و سیاحتی اعتبار سے اہم علاقہ درکوت یاسین کے بالائی…
مزید پڑھیں -
خبریں
اپر کوہستان میںپولیس سکول آف ڈرائیونگ کا قیام
اپر کوہستان (شمس الرحمن شمس) اپر کوہستان پولیس لاین کمیلا میں پولیس کی طرف سے پولیس سکول آف ڈرائیونگ کا…
مزید پڑھیں -
حادثات
یاسین کا رہائشی معروف فٹبالر اسرار الدین لاپتہ ہوگیا، مقدمہ درج، تحقیقات شروع
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین کے نواحی گاؤں مرکہ سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر اسرار الدین والد مراد گزشتہ رات…
مزید پڑھیں -
خبریں
بالائی چترال ضلعی کونسل کا چار ارب کا بجٹپیش کردیا گیا
چترال(گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز بونی کے مقام پر ضلع کونسل کا پہلا بجٹ اجلاس…
مزید پڑھیں -
خبریں
ہنزہ میں پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر
ہنزہ (اکرام نجمی) ڈپٹی کمشنر ہنزہ بابر صاحب الدین کے زیر نگرانی پلاسٹک تھیلوں پر ہنزہ میں پابندی کے حوالے…
مزید پڑھیں -
خبریں
گلگت بلتستان اسمبلی کا بجٹاجلاس شام 5 بجے ہوگا
گلگت (پ۔ر)گلگت بلتستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل شام 5 بجے منعقد ہوگا۔بجٹ اجلاس کی صدارت سپیکر حاجی فدا محمد…
مزید پڑھیں -
تعلیم
جولائی میں ہوگا چترال اسکالرشپ سمٹ کا انعقاد
چترال (نمائندہ) ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE-Chitral) گذشتہ کئی سالوں سے چترال میں اعلی تعلیم کے حصول کے لیے…
مزید پڑھیں