تبدیلی سرکار نے گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ کو 19 ارب سے کم کرکے 13 ارب کیا، قراقرم یونیورسٹی کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے صوبائی حکومت گرانٹ دے گی: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت (پ ر) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سابق وفاقی حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور یونیورسٹیز کو بھرپور وسائل فراہم کئے جس کی وجہ سے سابقہ وفاقی حکومت کے دور مزید پڑھیں

گلگت میں بھکاریوں کےغیر مقامی ٹھیکیدار سمیت چار پیشہ ور بھکاری پکڑے گئے

گلگت (پ ر) گلگت میں میونسپل فورس نے کارروائی کر کےبھیکاریوں کےغیر مقامی ٹھیکیدار شمریز سمیت 4 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ یہ کاروائی ڈپٹی کمشنر گلگت نوید احمد اور اسسٹنٹ کمشنرگلگت کیپٹن ریٹائرڈ محمد شاہ رخ چیمہ کے حکم مزید پڑھیں

بابوسر گھٹی داس اور لولوسر جھیل پر مشتمل نیشنل پارک

تحریر عمر فاروق فاروقی بابوسر گھٹی داس اور لولوسر جھیل کو نیشنل پارک بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ وفاقی حکومت نے سیکریٹری کشمیر آفیئر طارق محمود پاشاہ کو ٹاسک سونپ دیاہے۔طارق محمود پاشا نے پیر کے روز بابوسر گھٹی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان : نوآبادیات کا گمنام گوشہ۔  قسط 2

تحریر۔اشفاق احمد ایڈوکیٹ تاریخ شاہد ہے کہ گلگت بلتستان کبھی بھی برصغیر کا حصہ نہیں رہا بلکہ قبل از مسیح سے ہی کوہ ہمالیہ، کوہ ہندوکش اور کوہ قراقرم کے دامن میں واقع اس علاقے میں قدیم  یونانی شہری ریاستوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور محرم کے پیش نظر معروف سیاحتی مقام ہنزہ میں بھاری نفری تعینات کی جارہی ہے، کمشنر گلگت ڈویژن

ہنزہ (اجلال حسین) دوران محرم الحرام کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لئے پولیس کے علاوہ جی بی سکاوٹس اور پاک افواج سے مدد لی جائیگی جس کے لئے اٹھوں محرم کے بعد گلگت ریجن کے چار اضلاع میں مزید پڑھیں

جامعہ قراقرم کو درپیش معاشی چیلنجز اور ان کا ممکنہ حل

از قلم: پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ شیخ الجامعہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی جامعہ قراقرم کا قیام یقینا گلگت بلتستان اور یہاں کی نئی نسل کیلئے کامیابی و کامرانی کی نوید ثابت ہوئی۔ کم و بیش 17سالوں میں اس کی بے مزید پڑھیں

پولیس نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والی ماں‌اور بیٹی کو حراست میں‌لے لیا

گانچھے ( کرائم رپورٹر ) ایس پی جان محمد کی ہدایت پر ایس ایچ او پولیس سٹیشن سکسہ اور ایس ایچ او وویمن کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے  کامیاب کاروائی کرتے ہوئے امیر آباد کواس چھوربٹ میں خاتون پر مزید پڑھیں

اسیران ہنزہ رہائی کمیٹٰی نے محرم الحرام کے بعد اسلام آباد اور گلگت میں‌اقوام متحدہ کے دفاتر کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا

گلگت( سٹاف رپورٹر) اسیران ہنزہ رہائی کمیٹی کے عہدیداروں نے محرم الحرام کے بعد ہنزہ میں دھرنے اور اقوام متحدہ اسلام آباد کے سامنے دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کے روز آسیران ہنزہ رہائی کمیٹی کے صدر انعام کریم مزید پڑھیں

چلاس کے نواحی گاوں‌ہڈور چھکھن میں‌جنگلات کا قتلِ‌عام جاری

چلاس(تجزیاتی رپورٹ: محمد قاسم) جنگل و جنگلی حیات سے مالا مال چلاس کے نواحی گاوں ہڈور چھکھن میں ٹمبر مافیا بے لگام۔جنگلات کا بےدریغ قتل عام شروع۔مقامی افراد نے ایک دوسروں کی ضد میں آکر بغرض کاروبار  کائل کے سینکڑوں مزید پڑھیں