گنش ہنزہ میں شہید اول چوک کی نقاب کشائی، سپاہی امیر حیات سے منسوب یادگار تعمیر کی جائے گی

ہنزہ (بیورورپورٹ) شہید اول چوک گنش کی نقاب کشائی بڑی تعداد میں عمائیدیں ہنزہ کی شرکت۔ شہید اول امیرحیات کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعاکی گئیں۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہداء قوم کے محسن ہوتے ہیں مزید پڑھیں

ہیرو جنگ آزادی گلگت بلتستان حوالدار امیر جہاندار شاہ کی خدمات کا مختصر احوال

ترتیب و تحریر:-اخونزادہ زوار عالمگیر شاہ  ڈپٹی کمانڈنٹ پی ٹی سی امیر جہاندار شاہ (کچٹے) سن 1922 کو کچٹی محلہ امپھری گلگت میں پیدا ہوئے .آپ کے خاندان کو گلگت کی قدیم خاندان کا اعزاز حاصل ہے جب تک موصوف مزید پڑھیں

Tajjee فری رینج چکن اور ایگز کمپنی نے ہوم ڈیلیوری سروسز کا آغاز کردیا

گلگت (پریس ریلیز) Tajjee فری رینج چکن اور ایگز کمپنی نے اپنی ہوم ڈیلیوری سروسز کا آغاز کردیا۔ ابتدائی طور یہ سروس شہر گلگت اور اس کے مضافاتی علاقوں کیلئے ہے۔ کمپنی کا اپنا فارم گاوں اوشکھنداس میں واقع ہے۔ مزید پڑھیں

کھوار اہل قلم کا یوم تاسیس، تقسیم ایوارڈ اور  کھوار ادبی اور ثقافتی محفل مشاعرے کا انعقاد

چترال(گل حماد فاروقی) کھوار یعنی چترالی زبان  کا ادبی تنظیم کھوار  اہل قلم کا یوم تاسیس  ضلع کونسل ہال میں منایا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر  محمد شہزاد خان مہمان حصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت بزرگ شاعر، مزید پڑھیں

دیامر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار سست ہے، ڈپٹی کمشنر ثنا اللہ خان کی صحافیوں‌سے گفتگو

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر دیامر ثناءاللہ خان نے کہا ہےکہ ضلع بھر کے تمام محکموں کو فعال بنایا جائے گا ۔ہر دفتر میں ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں گے ۔ترقیاتی منصوبوں کو پایہٴ مزید پڑھیں

مشہ بروم کے گاوں ہلدی میں کار کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے دو افراد جان بحق،چار زخمی ہوگئے

گانچھے (محمد علی عالم)  سب ڈویژن مشہ بروم کے گاؤں ہلدی میں کار گہری کھائی میں گر گیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے دو افرد جان بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے ہیں گاڑی نمبر khp-1106 میں مزید پڑھیں

ہنزہ میں‌زمینوں کے سرکاری ریٹس کے تعین می جان بوجھ کر تاخیر کیا جارہا ہے، محمد فضائل صدر بلتت یوتھ آرگنائزیشن

ہنزہ (اکرام نجمی) بلتت یوتھ آرگنائزیش (BYO)کے نائب صدر محمد فضائل نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہنزہ میں زمینوں کے سرکاری ریٹ کے تعین میں تاخیر کیا جارہا ہے جبکہ کمشنر گلگت ڈویژن نے اپنے ہنزہ مزید پڑھیں