غیر معیاری اور مضر صحت ‘کابلی پاپڑ’ کی غذر میں ترسیل جاری، انتظامیہ بے بس

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) غذر انتظامیہ کے جانب سے غذر میں کابلی پاپڑ کو غیرمعیاری قرار دیکر کابلی پاپڑ کی خریدوفروخت پر پابندی عائد کر نے کے باوجود یاسین تحصیل انتظامیہ کی غفلت کے باعث دونمبر پاپڑ کی یاسین میں خریدوفروخت مزید پڑھیں

ڈیزل ختم جنریٹر بند، گنش ہنزہ سب سٹیشن سے دن کے وقت کوئی بجلی نہیں‌، رات کو صرف دو گھنٹے بجلی کی ترسیل

ہنزہ (بیورورپورٹ)ڈیزل کی عدم دستیابی گنش سب ا سٹیشن تھرمل جرنیٹر سے دن کے اوقات میں بجلی بند۔کاروباری طبقہ پریشان۔رات کو صرف ڈھائی گھنٹے بجلی میسر۔ عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ محکمہ برقیات ہنزہ میں بجلی کی فراہمی میں مزید پڑھیں

استور ویلی روڑ کی ناقص تعمیر، دیوار گرنے سے ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، کنڈیکٹر شدید زخمی

استور ( سبخان سہیل ) استور ویلی روڈ کی ناقص تعمیر کا پہلا حادثہ، مشکن کے قریب سیمنٹ سے بھری ٹرک دیوار گرنے سے دریا میں جاگری، حادثے کے نتجے میں ٹرک ڈرائیور موقعے پر جان بحق ہوگیا، جبکہ کنڈیکٹر مزید پڑھیں

پانچ ہزار میں ٹراوٹ کے شکار کا لائسنس دینا کمیاب مچھلی کی نسل کشی کے مترادف ہے، عوامی حلقے برہم

غذر(محمدایوب)پانچ ہزار کے بدلے کمیاب مچھلی کی نسل کشی کا لائسنس دینا سراسر ناانصافی ہے۔محکمہ ٹراوٹ مچھلی کی نسل کشی پر تلا ہوا ہے۔غذر بھر میں دو سال تک مچھلیوں کے ہر قسم کے شکار پر مکمل پابندی عائد کردیا مزید پڑھیں

ایکشن کمیٹی گلاب پور وزیر پور کا قیام، عوامی مسائل حل کرنے کا عزم

شگر(عابدشگری) ایکشن کمیٹی گلاب پور وزیر پورکا قیام،مجید ملک ایکشن کمیٹی کے صدر اور عبدالطیف جنرل سیکریٹری منتخب،وزیر اعلیٰ سے گلاب پور تحصیل کی نوٹیفکیشن جاری کرنے اور علاقائی مسائل حل کرنا ایکشن کمیٹی کی اولین ترجیح قرار،گلاب پور اور مزید پڑھیں

بالائی ہنزہ کے گاوں گرچہ میں بند باندھ کر دریائے ہنزہ کا رُخ موڈ دیا گیا

ہنزہ (اجلال حسین ) بالائی ہنزہ کے گاوں گرچہ کے عوام کی مطالبات رنگ لے آئی۔ عوامی اشتراک ، ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے کاوشوں سے6 ہزار فٹ لمبا ،18فٹ گہرا ، 14فٹ چوڑا بند تعمیر کرکے مزید پڑھیں

شگر: محکمہ برقیات کے خلاف حسن آباد بونپہ کے عوام کا احتجاج کااعلان

شگر(نامہ نگار) محکمہ برقیات شگر کے ناروا سلوک کے خلاف حسن آباد بونپہ کے عوام نے ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج کااعلان کردیا۔ حسن آباد کو محکمہ برقیات کے حکام نظر انداز کررہے ہیں۔اب ہم اپنا حق چھین کر مزید پڑھیں

چارسال گزرنےکے باوجود سب ڈویثرن گوجال اور تحصیل شیناکی کے نوٹیفیکشن جاری نہ ہو سکا

ہنزہ ( اجلال حسین ) ہنزہ کے عوام پچھلے 4سالو ں سےسب ڈویثرن اور تحصیل کے منتظر ، PMLNکا اعلان کر دہ سب ڈویثرن گوجال اور تحصیل شناکی کا نوٹیفیکشن جاری نہ ہو سکا ،وزیر اعلیٰ کا دورہ ہنزہ تاریخ مزید پڑھیں