گورننس آرڈر 2018 میں ترمیم کئے بغیر نئے اضلاع کے اعلان سےعوام کو بے وقوف بنایا گیا، قائد حزب اختلاف

گلگت (پ-ر) قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن(ر) محمد شفیع نے کہا ہے کہ وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی گلگت بلتستان میں 4 نئے ڈسٹرکٹس بنانے کا پول کهل گیا .وزیر اعلی نے گورننس آرڈر 2018 مزید پڑھیں

فنانسنگ کی گارنٹی نہ ہونے کی وجہ سے فی الحال ساڑھے 32 میگا واٹ‌عطا آباد بجلی منصوبے کی تکمیل کا وقت نہیں‌دے سکتے، وزیر اعلی گلگت بلتستان

ہنزہ (اکرام نجمی) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہ ہے کہ 9ارب روپوں کی خطیر رقم سے 32.5میگاواٹ عطا آباد پن بجلی گھر منصوبہ رکھا گیا تھا۔ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد ہنزہ میں بجلی کے مزید پڑھیں

کے آئی یو ہنزہ کیمپس میں تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، اختتامی تقریب میں‌صدر مملکت بھی شرکت کریں گے

ہنزہ (اکرام نجمی) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر عطاللہ شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ (مونٹیئرنگ،ایکو ٹوریزم اینڈ ہوسپیٹلٹی کے عنوان سے تین روزہ ورک شاپ کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

ایس سی او کی ہٹ دھرمی جاری، فیس پورے مہینے کا، انٹرنیٹ‌چند دنوں‌کے لئے، صارفین رُل گئے

روندو(خبر نگار خصوصی ) ایس سی او کی ہٹ دھرمی نے روندو میں مواصلات کا نظام در ہم بر ہم کر دیا بار بار سگنل اور انٹر نیٹ کی بندش سے صارفین ذہنی مریض بن گئے پورے مہینے کا فیس مزید پڑھیں

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے باسیوں‌کو بھکاری نہ سمجھے، ڈپٹی سپیکر کا جی بی پرائیڈ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری مقابلے سے خطاب

گلگت ( سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو اپنا چھوٹا بھائی سمجھے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہیں ۔ ہمیں متحد ہو کر اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کرناچاہیے۔ ان خیالا کا اظہار ڈپٹی سپیکر قانون ساز مزید پڑھیں

بعد از عید الفطر چار لاکھ سے زائد سیاحوں کی چترال آمد، سڑکوں کی خراب حالت کے باعث مسافروں کو اذیت کا سامنا

چترال(گل حماد فاروقی) برف پوش پہاڑوں میں گھر ے ہوئے، محصوص ثقافت کے حامل، رنگین لباس میں ملبوس کیلاش  ثقافت کودیکھنے کیلئے امسال لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں نے وادی کا رح کیا۔  ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریبا چار مزید پڑھیں

شندور ٹورنامنٹ کی فاتح چترال پولو ٹیم کو گزشتہ سال کے انعامات اب تک نہیں ملے ہیں، کھلاڑی برہم، بائیکاٹ کی دھمکی

چترال(بشیرحسین آزاد) گزشتہ روز ٹاؤن ہال چترال میں ڈسٹرکٹ پولو کپ ٹورنامنٹ کے ٹاس کے سلسلے میں میٹنگ ہوئی۔جس میں چترال، اپر چترال، انجگان لوٹ کوہ اور دروش سے تعلق رکھنے والے79 ٹیموں کے پولو پلیئرز اور پولو شائقین کی مزید پڑھیں

نااہل اور بدنیت انتظامیہ، 108 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا گولین پاور منصوبہ بھی چترال میں‌لوڈشیڈنگ ختم نہ کرسکا

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال کے قریب گولین کے مقام پر واپڈا کا 108میگاواٹ پن بجلی گھر سے پیدوار شروع ہونے کے باوجود پیسکو نے چترال میں غیر اغلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کرکے حکومت کے ان دعووں کی قلعی کھول مزید پڑھیں

شگر:‌دو دیہات کے باشندوں‌ کے درمیان ایک اور تصادم، خاتون سمیت تین افراد زخمی

شگر (کرائم رپورٹر) شگر میں ایک اور تصادم،کروفے اور مون کڑونگ کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک خاتون اور دو افراد زخمی، زخمیوں کو آر ایچ سی شگر منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دیدی ہسپتال ذرائع کے مزید پڑھیں

گوپس کے گاوں‌ہاکس میں‌تعمیراتی مقاصد کے لئے مستعمل بارودی مواد پھٹ گیا، غفلت کے مرتکب 5 مزدور گرفتار

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گوپس کے نواحی گاؤں ہاکس میں  سورج کی تپش سے دھوپ میں  رکھا ہوا بارود کا سٹاک زور دار  دھماکے سے پھٹ کیا ۔بارود کے ساتھ رکھے ہوے کمپریسرر کے پرخچے  اڑ گئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں