کوہستان
-
داسو ڈیم 2025 میںمکمل ہوگا، پہلا یونٹ اگست 2024 میں فعال ہوگا، پہلے مرحلے میں 2160 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی
کوہستان (نامہ نگار) داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پہ کام تیزی سے جاری ہے . حکومت پاکستان نے گزشتہ سال اکتوبر…
مزید پڑھیں -
اپر کوہستان میںپولیس سکول آف ڈرائیونگ کا قیام
اپر کوہستان (شمس الرحمن شمس) اپر کوہستان پولیس لاین کمیلا میں پولیس کی طرف سے پولیس سکول آف ڈرائیونگ کا…
مزید پڑھیں -
جائیداد کے تنازعے پر کوہستان کا سابق ایم پی اے ملک فرمس خان مبینہ طور پر پڑی بنگلہ میںقتل
کوہستان (نامہ نگار) ضلع گگلت کے قریب پڑی بنگلہ میں جائیداد کے تنازعے پر کوہستان سے سابق رکن خیبر پختونخواہ…
مزید پڑھیں -
ڈپٹی کمشنر کرکٹ ٹورنامنٹجیتنے والی ٹیم کو صرف بیس ہزار روپے دینے پر کوہستان میںشائقین بپھر گئے، شاہراہ قراقرم پر دھرنا
کوہستان ( نامہ نگار) ضلع اپر کوہستان کی ضلعی انتطامیہ کی جانب سے منعقدہ پہلا ڈپٹی کمشنر ٹورنامنٹ میں مبینہ…
مزید پڑھیں -
داسو میں مقامی اور غیر مقامی لیبرز کے مابین کشیدگی کا خاتمہ، دونوںگروہوںکو یکساںسہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ
کوہستان(نامہ نگار) داسو پروجیکٹ ، جرگے کی کوشش رنگ لے آئیں مقامی اور غیر مقامی لیبرز کے مابین کشیدگی مذاکرت…
مزید پڑھیں -
کوہستان: ضلعی ہیڈ کوارٹر تنازعہ شدت اختیار کر رہا ہے، احتجاجی مظاہرے
کوہستان (نامہ نگار) ضلع کولئی پالس ہیڈ کوارٹر تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔ بٹیڑہ ، کولئ اور مداخیل کے عوام کا…
مزید پڑھیں -
داسو ہائیڈروپروجیکٹ منصوبے کے مرکزی ٹنل کا افتتاح کردیا گیا
کوہستان (نامہ نگار) کوہستان کے مقام پر زیر تعمیر چار ہزار تین سو بیس میگاواٹ کا داسو ہائیڈروپروجیکٹ منصوبے کے…
مزید پڑھیں -
داسو ڈیم متاثرین کی کمشنر ہزارہ ڈویژن سے ملاقات، تحفظات اور مطالبات سے آگاہ کیا
کوہستان (نامہ نگار) داسو ڈیم زمین کے حصول کا معاملہ ، متاثرین نے ایم این اے ملک آفرین کی قیادت…
مزید پڑھیں -
کوہستان: زیدکھاڑ نالے میںبجلی گھر کے جنریٹرز کھلے آسمان تلے خراب ہو رہے ہیں، انتظامیہ خاموش تماشائی
کوہستان(نامہ نگار) ضلع کوہستان کے مرکزی شہر کمیلہ جس کی آبادی لاکھوں میں ہے جس کیلئے تعمیر کئے جانے والے…
مزید پڑھیں -
تعلیمی کانفرنس کا انعقاد، ضلع کوہستان کی خواتین میںتعلیم کی شرح5.1 فیصد ہونے کا انکشاف
کوہستان (نامہ نگار)کوہستان ویلی وندا پاکستان کے زیر اہتمام کوہستان تعلیمی مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی امیدواران…
مزید پڑھیں