استور میں زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، زمینی تودے گرنے سے بند سڑک کو دوبارہ کھول دیا گیا

استور( سبخان سہیل) استور ویلی کی سڑک چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ آفٹر شاکس کے باعث سڑک رات کو دوبارہ بند ہوگئی تھی، جسے سڑک کی بحالی پر مامور ٹیموں نے ایک بار ٹریفک کے لئے کھول مزید پڑھیں

زراعت کے شعبے میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، ڈُپٹی کمشنر ہنزہ بابر صاحب الدین

ہنزہ (اجلال حسین) ڈی سی ہنزہ بابر صاحب الدین نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں زراعت کے شعبے میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے جس کے لئے ضلعی انتظامیہ محکمہ زراعت ہنزہ کے ساتھ بھر پور تعاون کریگی۔ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں‌پرائیویٹ‌سکولز کی بھرمار، قانون سازی کب ہوگی؟‌

تجزیاتی رپورٹ: محمد علی عالم گلگت بلتستان میں پرائیویٹ سکولوں کے لئے اب تک سرکاری سطح پر کوئی قانون سازی نہیں کیا گیا ہے نہ ہی کوئی پالیسی مرتب کی گئی ہے جس سے پرائیوٹ سکولوں کی رجسٹریشن کا عمل مزید پڑھیں

واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث محکمہ برقیات ہنزہ کے لئے ڈیزل کی سپلائی معطل، ہنزہ میں‌لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گیا

ہنزہ(اسلم شاہ) بروقت واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث محکمہ برقیات کے لیے ڈیزل کی سپلائی میں تعطل کے باعث ہنزہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ، جبکہ محکمہ پولیس ہنزہ کی جانب سے ادائیگیاں نہ ہونے کے باعث پٹرول مزید پڑھیں

چترال پولیس کی بڑی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

چترال: منشیات فروشوں کے گرد گیرا تنگ، بدنام ِزمانہ منشیات فروش گرفتار ڈی پی او چترال وسیم ریاض خان (PSP) کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی تیز علاقہ اورغوچ سے بدنامے زمانہ چرس فروش مجیب گرفتار 470 مزید پڑھیں